وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز طلب کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہوگا
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنس کا بل پیش کیا جائے گا۔
احتساب عدالتوں کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہے، احتساب عدالتوں کی تشکیل نو بھی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل
، وفاقی کابینہ نے فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔