عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 600 روپے سستا ہو کر 244400 روپے فی تولہ ہو گیا
، قیمت میں 209534 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کا ہو گیا ہے۔