پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

“پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔”

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے 22 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے پری بجٹ اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کر دی ہے جس میں مالی سال 2024-25 کے بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گی۔ بجٹ اجلاس: 28 مارچ کو اپوزیشن ارکان کے ہنگامہ آرائی کے درمیان پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2023-2024 کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔