پنجاب حکومت کے 13 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 13 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب خان کو ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر بھکر ڈاکٹر نور محمد اعوان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت علی اکبر کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کردیا گیاصائمہ علی کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
سیدہ رمااللہ علی کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کردیا گیاڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
امیرہ بیدار کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا گیاڈپٹی کمشنر میانوالی سجاد احمد خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
خالد جاوید گورایہ کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ذیشان حنیف کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا۔