سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف پولیس کی وردی پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا۔ سید قر علی شاہ نے مریم نواز کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔
،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ انہوں نےپولیس آفیشل کی وردی پہنی،عدالت نےدرخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔