پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں گے
، تحریک انصاف کے بانی بہت جلد رہا ہو جائیں گے، یہ حکومتیں ختم ہو جائیں گی، آنے والی حکومت پی ٹی آئی کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رکاوٹوں کے باوجود بلوچستان میں ہمارے جلسے کامیاب ہوئے
ہم ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، موجودہ حکومت نہیں چل سکے گی۔