ڈسک؛ سول اسپتال میں دوا لینے آئی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج
سول ہسپتال ڈسکہ میں دوائی لینے آئی 20 سالہ لڑکی کو ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ڈسکہ سول اسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ تھانہ سٹی ڈسکہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق عوامی روڈ حمید کالونی کی رہائشی 20 سالہ لڑکی سول ہسپتال ڈسکہ ادویات لینے آئی تھی۔
ملزم کی طرف سے مبینہ طور پر اس کی عصمت دری کی گئی۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا اور مبینہ طور پر اس کی عصمت دری کی گئی۔