کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ، نئے حقائق سامنے آ گئے!

2021 میں کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آئیں،
2021 میں افغانستان سے امریکا کے انخلا کے دوران دہشت گردوں نے کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ کیا،
اس خودکش حملے میں 170 سے زائد افغان شہری اور 13 امریکی ہلاک ہوگئے۔
عہدیداروں کی موت، ISIS-K کے دہشت گرد عبدالرحمن لوگاری کا کابل ہوائی اڈے پر حملہ،
ISIS-K کے ایک دہشت گرد کو افغانستان میں حراست میں لیا گیا اور امریکی انخلاء کے بعد طالبان نے رہا کر دیا۔