کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ با ڈاک کے نعرے لگائے۔
کینیڈا میں یوم خالصتان کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر سکھ برادری نے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگائے
یوم خالصہ کی تقریبات میں شرکت کے موقع پر کینیڈین وزیر اعظم نے اپنے سر پر سکھوں کے زیر استعمال زعفرانی رنگ کا اسکارف بھی باندھا کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے یوم خالصہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقوق کا تحفظ کریں گے پوسٹرز اور تصاویر تقریب میں سکھوں کی جانب سے متوفی ہردیپ سنگھ نگر کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔