گوداموں میں 2.3 لاکھ ٹن گندم دستیاب ہے: محکمہ خوراک پنجاب

کاشتکاروں سے گندم خریداری کے معاملے پر محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گندم کی خریداری سے متعلق کوئی پالیسی نہیں دی اور نہ ہی کوئی گندم خریدی ہے،
تین رکنی وزارتی کمیٹی ایک دو روز میں گندم خریداری پالیسی کا اعلان کرے گی۔
پہلا آپشن آن لائن ایپلی کیشن ہے، ہم ان سے گندم خریدیں گے، 4 لاکھ 139000 درخواستوں میں سے منظور کر لی گئیں۔
محکمہ خوراک کے مطابق پہلا آپشن آن لائن اپلائی کرنا ہے، گندم ان سے ہی خریدی جائے گی، 4 لاکھ میں سے 139000 درخواستیں منظور ہوئیں،
دوسرا آپشن امدادی رقم کسان کارڈ میں جمع کرانا ہے، معاشی صورتحال اور موسم اس وقت گندم کی خریداری کے لیے موزوں نہیں تھے،
پہلے گندم کی خریداری کے حوالے سے کسان لڑتے تھے، آج جب ان کو فری ہینڈ مل گیا ہے تو کسان رو رہے ہیں۔