امیر بالاز قتل کیس، ملزمان کی جائیداد کی ضبطی مکمل

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور کا کہنا ہے کہ لاہور میں امیر بالاز قتل کے ملزمان ٹافی بٹ اور گوگی بٹ کی جائیداد ضبط کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے
تفتیش میں تمام شواہد ٹافی بٹ سے منسلک ہیں۔ گوگی بٹ پاکستان میں ہے اور ٹیم اس کی گرفتاری کے لیے کام کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ امیر بالاز قتل کیس میں صرف احسن شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو اب جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔
، احسن شاہ نے طافی بٹ سے 50 لاکھ روپے لیے اور امیر بالاز کی شادی کی تقریب میں ریکی کی۔