“اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔”
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ سال معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ اگلے سال یہ 2 فیصد اور 3.5 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔
رواں مالی سال مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی توقع کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رواں سال مہنگائی 24.8 فیصد اور اگلے سال 12.7 فیصد رہے گی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں سال بے روزگاری 8 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی کردی
-