ملک کے مختلف حصوں میں مرغی کے گوشت کی دکانیں بند ہیں اور دکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغی کی سپلائی نہیں آ رہی،
اس لیے دکانیں سرکاری نرخ پر سستے داموں فروخت نہیں کر سکتیں۔
دکانداروں کا کہنا تھا کہ عید سے پہلے اور بعد میں مرغی کا گوشت 800 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں مرغی کے گوشت کی قلت
-