مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال اور اسرائیل اور ایران کے درمیان فوجی محاذ آرائی کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے
عالمی برادری ان کے دورے پر توجہ مرکوز کرے گی۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مغدام نے آج دفتر خارجہ کا دورہ کیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کے لیے وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔

صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہو گا
-