نواز شریف سے ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کی گئی ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نااہل قرار دے کر لیگی صدر کے عہدے سے ہٹایا گیا
، اب طاقت کی تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں، نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہوں گے۔
مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نااہل قرار دے کر لیگی صدر کے عہدے سے ہٹایا گیا
، اب تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں، نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہوں گے۔