50 ہزار گھروں کو 1KV سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام ’’لائٹس کے ساتھ بجلی بچاؤ‘‘ کے تحت پنجاب کے 50 ہزار گھروں کو 1KV سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف گھروں میں ایک کے وی کا سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم
100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین اہل ہوں گے، ایک کے وی سسٹم میں دو سولر پینل، بیٹری، انورٹر، تاریں اور پنکھے ہوں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام ’’لائٹس کے ساتھ بجلی بچاؤ‘‘ کے تحت پنجاب کے 50 ہزار گھروں کو 1KV سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف گھروں میں ایک کے وی کا سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم، 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے محفوظ صارفین اہل ہوں گے
ایک کے وی سسٹم میں دو سولر پینل، بیٹری، انورٹر، تاریں اور پنکھے ہوں گے۔ KV سولر سسٹم اہل ہو گا، لائٹس، چھوٹی موٹریں چلا سکتا ہے۔