واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ سمنت گوئل سکھ رہنماؤں گرپنت اور نت کے قتل کی سازش میں ملوث ہیں۔
امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری اور سکھ رہنما گروپنتونت سنگھ کے قتل کی منظوری را کے سربراہ سمنت گوئل نے دی تھی،
کرائے کے قاتلوں سے رابطے کے بعد را کے افسر وکرم یادیو نے امریکی شہری کے قتل کا حکم دیا تھا۔ قاتلوں کو گھر کا پتہ اور دیگر تفصیلات گزشتہ سال جون میں دی گئی تھیں۔