بلوچستان میں مغربی ہوا کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد گزشتہ روز کوئٹہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کا یہ سلسلہ 14 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔