ایران اور پاکستان کے درمیان بقیہ دو سرحدوں پر مارکیٹیں کھولنے کا معاہدہ

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران نے رمضان بارڈر پوائنٹ کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے
، دونوں ممالک کے درمیان بقیہ دو سرحدوں پر مارکیٹیں کھولنے اور دونوں اطراف کے درمیان اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
باہمی کوششوں کے تحت سرحدی غذائی منڈی اور معاشی صورتحال کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا