جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخواپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
کوئٹہ کے گوالمنڈی تھانے میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے چیئرمین پشتونخواپ محمود چکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے دوران سرکاری گاڑی میں مداخلت کا مقدمہ گوالمنڈی پولیس میں درج کرلیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے اس حوالے سے غیر حاضری میں وارنٹ جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ محمود خان اچکزئی کو گرفتار کرکے 27 اپریل کو پیش کیا جائے۔
![](https://i0.wp.com/baithak.news/wp-content/uploads/2024/04/8-10.jpg?fit=800%2C480&ssl=1)
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-