پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے
جس میں وقار یونس، باجد خان، کراس ہیرس کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے، ان کے علاوہ لیزا آستھا لیکر اور عروج ممتاز بھی حصہ لیں گے۔
پینل میں، زینب عباس سیریز میں پریزنٹر کا کردار ادا کریں گی۔