ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی گئی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خطے کی شرح نمو 4.9 فیصد رہنے کی توقع ہے
جس کی وجہ ایشیائی ممالک میں مقامی طلب اور ترقی، برآمدات اور سیاحت میں اضافہ ہے
جبکہ خطے میں مہنگائی کی لہر کم ہو جائے گی۔