پنجاب حکومت کے آئندہ بجٹ کو عوام دوست بنانے کے فیصلے سے بہت زیادہ ریلیف ملے گا۔
پنجاب حکومت کا آئندہ بجٹ منتخب نمائندوں کی تجاویز کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا۔
بجٹ سے قبل پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا جس میں منتخب نمائندوں کی تجاویز کو بجٹ میں شامل کیا جائے گا۔
پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس پری بجٹ سیشن کے نام سے منعقد کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس اپریل میں متوقع ہے۔