سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 14 سال سے مسائل کا سامنا ہے، لگتا ہے اب نیب سے پنشن لینا پڑے گی، جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
بجلی اور پٹرول کی قیمتوں پر فیصلہ کرنا ہو گا۔ پہلے ناکام حکومت تھی۔ میری دعا ہے کہ اللہ ان کو ہدایت دے۔ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے۔
گیس پائپ لائن سیاسی نہیں قانونی مسئلہ ہے اس سے قبل ایل این جی ریفرنس پر شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کے خلاف سماعت ہوئی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید درانی کی جیل میں سماعت مصروفیت کے باعث آگے نہ بڑھ سکی۔