قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ہارنا دکھ کی بات ہے،
سیریز جیتنا ضروری تھا، بلند حوصلے کے ساتھ ورلڈ کپ میں اتر کر بہتر نتائج دیں گے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ درمیانی اوورز میں بلے بازوں نے ذمہ داری نہیں لی اور وکٹیں گنوائیں،
ایک کے بعد ایک وکٹیں گرنے سے بڑا اسکور نہ کر سکے، باؤلرز نے بھی اچھی باؤلنگ نہیں کی اور زیادہ رنز نہیں بنائے،
ہمیں چاہیے کرکٹ کھیلنے کا کریڈٹ انگلینڈ کو دیا جائے۔