سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی

سال 2024 کے لیے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے
جس میں اس بار سب سے کمزور پاسپورٹ افغانستان کا ہے جس میں سفر کی آزادی کا امتحان لیا گیا ہے۔
یہ تنظیم ہر سال دنیا بھر سے 199 پاسپورٹوں کا جائزہ لیتی ہے اس بنیاد پر کہ ان کے حاملین کتنے ممالک بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔
اس سال کی تشخیصی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا پاسپورٹ دنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ ہے کیونکہ یہ پاسپورٹ دنیا کے صرف 12 فیصد ممالک تک رسائی فراہم کرتا ہے۔