مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو بلایا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی میں تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو بلایا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے دفتر میں نمائندوں سے ملاقات ہوگی،
انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایت کے مطابق تمام صحافیوں سے مشاورت کے بعد ہتک عزت کا قانون لایا جائے گا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایت کے مطابق ہتک عزت کا قانون تمام صحافیوں سے مشاورت کے بعد لایا جائے گا،
اس لیے اجلاس میں ہتک عزت کے قانون کے حوالے سے مشاورت ہوگی، ہمارا ایجنڈا صرف جعلی خبروں کا خاتمہ ہے؟
پنجاب حکومت مجوزہ ہتک عزت بل 2024 پر عملدرآمد کرے۔
اس کے علاوہ تمام صحافتی تنظیموں اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بھی اس مجوزہ قانون پر شدید تشویش اور اعتراض کا اظہار کیا ہے۔