پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ مصری جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
وزارت تعلیم اور سائنسی تحقیقی ادارہ فلکیات نے یہ اطلاع دی ہے کہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ جمعہ کو ہوگی۔
اس طرح ذی الحج کا مہینہ 7 جون 2024 بروز جمعہ سے شروع ہوگا۔
پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 یا 18 جون کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان چاند نظر آنے کے بعد ہی کیا جا سکے گا۔

پاکستان میں عید الاضحٰی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے
-