ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.3 فیصد کی ریکارڈ کمی کی خوشخبری سنائی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 22.32 فیصد رہی۔
13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، چکن، آٹا، پیاز، چینی، لہسن، لکڑی، ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، مہنگی اشیاء میں ٹماٹر، آلو، انڈے، گھی، گائے کا گوشت، کوکنگ آئل، دالیں اور چنے شامل ہیں۔
12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مہنگی اور 26 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ادارہ شماریات نےعوام کو مہنگائی میں کمی کی خوشخبری سنا دی
-