اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 25 پیسے ہوگئی۔

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
-