بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر تھا
، جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
لیسکو کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیتے ہوئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔