بشریٰ بی بی نے خون کا ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا اور ڈاکٹر فیصل کی درخواست کے باوجود بشریٰ بی بی نے خون کا نمونہ نہیں دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے ڈاکٹر کے اصرار کے باوجود خون کا نمونہ نہیں دیا
جب کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے نمونے پمز اسپتال کے عملے نے لیے،
عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی فیصل کا طبی معائنہ کرنے کا حکم دے دیا۔