بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں مزید دس قبائلیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے نام پر مقامی قبائل کے خلاف لڑائی جاری ہے،
اس بار بھارتی فوج نے مزید 10 شہریوں کو ہلاک کردیا۔ چند روز قبل 29 قبائلی مارے گئے تھے،
جنہیں بھارتی فوج ماؤ نواز باغی قرار دے رہی ہے۔ سینکڑوں لوگ مارے گئے۔