حکومت نے چینی تاجروں کو ذاتی سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر جانے سے روک دیا۔
حکومتی پابندی کے بعد نان CPEC منصوبوں پر کام کرنے والے بہت سے چینی تاجر ہوٹلوں تک محدود ہو گئے،
محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ 2دن میں بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ ، تنصیب کو بند کردیا جائے گا۔ لاہور بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں یا کرائے پر حاصل کریں۔ .
سیکشن آفیسر چائنیز سکیورٹی نے ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو خط لکھ دیا ۔
حکام کاکہنا ہے کہ بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے دو دن کی مہلت نجی و سرکاری نان سی پیک منصوبوں کو دی گئی ۔
چینی باشندوں کی سکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے پہلے آگاہ کردیا گیا۔