دنیا کے کسی نظام میں یکطرفہ فیصلے کا کوئی قانون نہیں، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کو تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جن لوگوں نے ظلم کیا وہ معافی مانگیں، معافی ہی مسئلے کا واحد حل ہے،
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت سے ناواقف لوگ یہ درس دے رہے ہیں کہ دنیا کے کسی نظام میں یکطرفہ فیصلوں کے لیے کوئی قانون نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے پہلے بھی رابطہ ہوا تھا، ججز کو خط لکھا ہے، عدلیہ میں انصاف ہونا چاہیے۔