سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔
ترجمان پی پی کے مطابق منظور وٹو نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور روبینہ شاہین وٹو، سابق اراکین پنجاب اسمبلی معظم وٹو، جہاں آرا وٹو اور آمنہ قصوری نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
-