سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے لاہور میں بڑھنا شروع ہو گئیں

د لاہور میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، 7 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25 سے 50 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے،
جبکہ مارکیٹ میں 6 روپے فی کلو واٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
7 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں اضافے کے باعث 7 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 25 ہزار روپے اضافے سے تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ہوگئی
، 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 11 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ کر 12 لاکھ روپے ہوگئی، سسٹم کی قیمت 1.45 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے جو کہ 50 ہزار روپے کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔
اس کے علاوہ 15 کلو واٹ سسٹم بھی 1.6 تک بڑھ جاتا ہے۔
۔یہ قیمتیں آن گر ڈ سولر سسٹم کی ہے جبکہ اگر اس میں بیٹریاں شامل کرتے ہوئے ہائبرڈ سسٹم کی طرف جائیں گے تو بیٹریوں کے اخراجات اضافی جمع کرنا ہوں گے ۔