سی ڈی اے نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا ہے۔
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سی ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا
جبکہ سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کارروائی کی۔