اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب میں جون کے مہینے سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی ہوگی۔
پنجاب میں پلاسٹک کے تھیلوں پر جرمانہ کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر آئندہ 4 ماہ میں صفائی کا منصوبہ لایا جا رہا ہے۔
ہر گھر سے کچرا اٹھایا جائے گا اور سڑکوں کی روزانہ صفائی کی جائے گی۔