ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے باوجود ڈھائی کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی جگہ منفرد آمدنی پیدا کرنے کا پروگرام بنایا جائے۔
فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ سندھ میں گزشتہ 15 سالوں میں سب سے زیادہ کرپٹ دور رہا، نوجوانوں کے حقوق سلب کیے گئے،
صوبے میں جعلی ڈومیسائل پر نوکریاں دی گئیں۔