قومی اسمبلی اجلاس: زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخ کلامی

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی رکن زرتاج گل کی جانب سے طارق بشیر چیمہ کی طرف بھاگا جس کے بعد رکن اسمبلی رفیع اللہ نے طارق بشیر چیمہ کو ایوان سے باہر پھینک دیا۔
ارکان کے شدید احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔