چوزوں کی برآمد پر پابندی کے ثمرات لوگوں کو نظر آنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق چوزوں کی برآمد روکنے کے باعث ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں ایک دن میں گوشت 40 روپے سستا ہو گیا لاہور میں تین ہفتوں کے دوران مرغی کا گوشت 284 روپے سستا ہو گیا۔