مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں روپے سے زائد اضافہ

گزشتہ 3 روز کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 60 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 458 روپے مقرر کر دی گئی، تین روز میں مرغی کا گوشت 59 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت کی نئی قیمت 458 روپے مقرر کر دی گئی، تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 59 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
مارکیٹ میں برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 304 روپے اور پرچون ریٹ 316 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے،
لاہور میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 261 روپے فی درجن کا اضافہ ہوا ہے۔
پشاور میں تین روز کے دوران برائلر مرغی کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوگیا۔