بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور یاسین ملک کو غیر قانونی طور پر نظر بند کیا جا رہا ہے۔
مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف مظالم میں تیزی آئی ہے۔
بھارت میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ گر رہے ہیں۔
مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف مظالم میں تیزی آئی ہے۔
مودی اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے ہندوتوا سوچ کا سہارا لے کر پورے ملک میں ہندو انتہا پسندی پھیلا رہا ہے،
بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر پر بھی اپنی غیر قانونی حکمرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔
مقبوضہ کشمیر اب دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلم رہنماؤں پر بھی تشدد کر رہا ہے،
بھارت 9 لاکھ فوجیوں کے ساتھ مقبوضہ کشمیر پر زبردستی قبضہ کر رہا ہے۔