ملتان پولیس سٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کی دو مختلف وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایک واقعہ میں ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر مہندی لگانے کے بہانے خاتون سے زیادتی کی جس پر سی پی او کی جانب سے کارروائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

ملتان پولیس نے اجتماعی زیادتی کی 2 مختلف وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا
-