2022 میں ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتیں 80 روپے فی واٹ اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہو جائے گی۔
اس کے ساتھ ساتھ 10 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے تک گر گئی تاہم سولر سسٹم کے لیے درکار انورٹر اور بیٹری کی قیمت میں کمی نہیں ہوئی
، سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ کے سولر پینل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینلز کی اوسط قیمت 37 روپے تک گر گئی ہے۔
قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سولر پینل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی وافر سپلائی کی وجہ سے قیمتیں گر گئی ہیں صرف 6 ماہ میں قیمتوں میں 30 فیصد کمی آئی ہے اور نیچے کی جانب رجحان جاری رہنے کا امکان ہے۔