ملک کے کسانوں کے لیے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک کے کسانوں کے لیے بڑی خبر، کھاد تیار کرنے والے ملک میں یوریا کی قیمتوں میں کمی پر رضامند جہانگیر پراچہ نے اجلاس منعقد کیا
جس میں یوریا کی قیمتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز ایڈوائزری کونسل آف پاکستان کی جانب سے ایک قرارداد بھی پیش کی گئی۔
حکومت لاگو گیس کی قیمتوں کے تعین کی پالیسیوں کے مطابق تمام فرٹیلائزر پلانٹس کو صرف ماڑی گیس فیلڈ سے گیس فراہم کرے اور اگلے 10 سال تک تمام فرٹیلائزر انڈسٹری کو گیس کی فراہمی یقینی بنائے
کسانوں کو سستے داموں یوریا کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سے یوریا کی درآمدات پر زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی،
کھاد کی پیداواری صلاحیت اور توانائی کی کارکردگی میں مزید سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔