مہنگائی کم ہونے سے تحریک ہضم نہیں ہو رہی، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی پر قابو پایا جا رہا ہے اور دن بدن غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے،
سٹاک مارکیٹ دن بدن ریکارڈ توڑ رہی ہے تاہم پارلیمنٹ ہاؤس میں انارکی کی تحریک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ سمیت ن لیگ رہنما امیر مقام کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
وزیر اطلاعات نے کہا کہ انہیں آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے مکمل ہمدردی ہے۔
آزاد کشمیر کا ایک خصوصی اسٹیٹس ہے اور وفاقی حکومت کی گرانٹ سے آزاد کشمیر حکومت کے معاملات چلائے جاتے ہیں جب کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔