وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا تخمینہ 5 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے۔
نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سستی بجلی کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
، انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں منصوبے سامنے آئے ہیں، عوامی فلاح کے منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیرہو گی برداشت نہیں کیا جائے گا۔