وزیراعظم شہبازشریف نےگندم درآمد کانوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک اور بڑا فیصلہ، موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 691,000 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
ڈویژن کے سربراہ کو بھی چار روز میں معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے وافر سٹاک ہونے کے باوجود گندم کی درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟